سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نخلستانوں کے درمیان سے پیدل جانب نینوا

"طریق العلماء" یا "طریق الفرات" کوفہ سے کربلا تک پیدل زائرین کا قدیم راستہ ہے جو دریائے فرات اور نخلستانوں کے کنارے سے گزرتا ہے۔

"طریق العلماء” یا "طریق الفرات” کوفہ سے کربلا تک پیدل زائرین کا قدیم راستہ ہے جو دریائے فرات اور نخلستانوں کے کنارے سے گزرتا ہے۔ ماضی میں پابندیوں کے پیش نظر یہ راستہ کربلا تک پہنچنے کا واحد محفوظ راستہ سمجھا جاتا تھا، جس سے نجف اشرف کے حوزہ علمیہ کے علما و طلاب اور کچھ لوگ باغات اور دریائے فرات کے کنارے سے ہوتے ہوئے کربلا کی طرف جاتے تھے، اور اسی وجہ سے یہ "طریق العلماء” (علما کا راستہ) کے نام سے مشہور ہوا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے