سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

رمضان المبارک

ماہ رمضان میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں دینی تقاریر کا اہتمام

ماہ رمضان دینی اور قرآنی معارف سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کا بہترین موقع ہے۔

ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں دینی تقاریر کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں علماء اور خطباء ماہ رمضان کی فضیلت، اسلامی تعلیمات اور قرآنی معارف پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے