عراق کی شدید ترین گرمی میں، جہاں درجہ حرارت بظاہر زائرین حسینی کے عزم و ارادے سے مقابلہ کر رہا ہے، لاکھوں عاشقانِ اباعبداللہ الحسین علیہالسلام دل میں شوق اور قدموں میں استقامت لیے، کربلا کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔

لاکھوں عاشقانِ اباعبداللہ الحسین علیہالسلام ، دل میں شوق اور قدموں میں استقامت لیے، کربلا کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔