سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حضرت زہرا علیہا‌السلام کے شبستان کی ہزاروں اربعینی زائرین کی میزبانی

"شبستان حضرت زهرا علیہا‌السلام " گزشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی وسیع تر سہولیات کے ساتھ ہزاروں اربعینی زائرین کا میزبان ہے۔

زیارت اربعین کے ایام کی آمد اور حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام  میں لاکھوں زائرین کی موجودگی کے ساتھ، شہر نجف اشرف میں زائرین کی خدمت کے سب سے بڑے مراکز میں سے ایک "شبستان حضرت زهرا علیہا‌السلام  گزشتہ سالوں کی طرح اس بار بھی وسیع تر سہولیات کے ساتھ ہزاروں اربعینی زائرین کی میزبانی کر رہا ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے