دنیا بھر سے آنے والے عاشقانِ حسینی نے اربعین کے پیدل سفر کے راستوں میں سردارِ آزادگان کے مکتب سے اپنی محبت اور وفاداری کے خوبصورت نظارے پیش کر دیئے ہیں۔
اربعین کے پیدل سفر کی راہوں میں سردارِ آزادگان کے مکتب سے محبت اور وفاداری کے خوبصورت جلوے