حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی نمائش کا افتتاح کیا گیا، جس میں 100 سے زائد فن پارے پیش کیے گئے۔ یہ عراق کی پہلی فنکارانہ نمائش ہے جو انتظار امام زمانہ عجلاللہفرجہالشریف کے مفاہیم سے متاثر ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی نمائش کا افتتاح کیا گیا