سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم علوی کے خادموں کا «کوت» حادثے کے شہداء سے اظہار تعزیت

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خدام کا کوت حادثے کے شہداء کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے بعض خادموں نے عراق کے شہر کوت میں ایک تجارتی مرکز میں پیش آنے والے آتشزدگی کے دلخراش سانحے میں شہید ہونے والوں کے بعض گھروں کا دورہ کیا اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے