سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

دسته‌های عزاداری فاطمی در حرم

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں عزاداران فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے ماتمی جلوس

عزاداری کے جلوس حرم کے جوار میں پہنچے اور عزاداری کی۔

حضرت فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا کی شب شہادت پر عزاداری کے جلوس حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے جوار میں پہنچے اور غم و اندوہ سے بھرے دلوں کے ساتھ سوگ و عزاداری کی۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے