حضرت صدیقہ کبری سلاماللہعلیہا کی شہادت کے موقع پر، تیسری روایت کے مطابق، خاتم الانبیاء کی صاحبزادی کے علامتی جنازے کی تشییع اور مجلس عزا امیرالمومنین علیہالسلام کے حرم مطہر میں زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت سے منعقد ہوئی۔

امیرالمومنین علیہالسلام کے حرم مطہر میں زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔