یہ تصویری مجموعہ رات کی خاموشی اور تاریکی میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے سنہری گنبد کی شان و شوکت اور اس حرم مطہر کے نورانی جلووں کو پیش کرتا ہے۔
شب کی تاریکی میں حرم امیرالمومنین علیہالسلام کا نورانی گنبد ظلمتوں کو مٹا دیتا ہے۔ اس کی ضیا عقیدت مند دلوں کو حقیقت اور سکون کی منزل کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔