سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

راز و نیاز کے لمحات

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے سائے میں

دل اس نورانی آستانے کی زیارت کے لیے بے تاب ہے۔ اس ضریح مطہر اور اس سکون کی یاد آتی ہے، جو صرف مولائے متقیان علیہ‌السلام کے ملکوتی حریم میں نصیب ہوتا ہے۔ سلام ہو آپ پر، اے بے آسرا لوگوں کی پناہ!

یہ تصویری رپورٹ حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں عقیدت مندوں کی حاضری اور ضریح مطہر کے جوار میں ان کے راز و نیاز کے لمحات کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے