غم و اندوہ کے ماحول میں حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کے موقع پر زائرین نے حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام میں ماتم اور عزاداری کی۔

حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام میں زائرین نے عزاداری کی۔