سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں ایام فاطمیہ س کے موقع پر مجالس عزا

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں زائرین نے عزاداری کی۔

غم و اندوہ کے ماحول میں حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کے موقع پر زائرین نے حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں ماتم اور عزاداری کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے