روحانیت سے بھرپور ماحول میں حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام کے زائرین نے دعائے کمیل پڑھی اور اللہ تعالیٰ کے حضور گناہوں کی بخشش اور مغفرت کی دعا کی۔

حرم مطہر امیرالمومنین علیہالسلام کے زائرین نے دعائے کمیل کی تلاوت کی اور بارگاہ الٰہی میں مغفرت طلب کی۔