حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر حرمِ مطہرِ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے خدام نے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ میں مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس بابرکت مناسبت پر جشن کا اہمتام کیا۔
حرمِ مطہرِ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے خدام نے حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر جشن کا انعقاد کیا۔