سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

جشنِ ولادت حضرت زینب الکبریٰ سلام‌اللہ‌علیہا کی مناسبت سے حرم مقدس امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں بینرز آویزاں

حضرت زینب کبریٰ سلام‌اللہ‌علیہا کی ولادت باسعادت کی آمد کے موقع پر حرم مقدس امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے صحن و احاطے کو جشن ولادت کے کتبوں سے سجایا گیا۔

اس موقع پر حضرت زینب سلام‌اللہ‌علیہا کے نام مبارک سے مزین پرچم ایوان نجف پر لہرایا گیا، جبکہ حرم مقدس امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے صحن و احاطے میں ولادت باسعادت کی مناسبت سے کتبے آویزاں کیے گئے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے