سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

دن کے ابتدائی لمحات

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں سحر کی پہلی کرن

امیرالمومنین علیہ‌السلام کے گنبد پر سورج کی پہلی کرنیں اس لازوال نور کی تجلی ہیں، جو کبھی خاموش نہیں ہوتا۔

اس تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے گنبد اور مناروں کو دن کے ابتدائی لمحات میں عکس بند کیا گیا ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے