سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں امام حسن عسکری علیہ‌السلام کی شب ولادت کی تقریب

امام حسن عسکری علیہ‌السلام کی ولادت کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں تقریب منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں امیرالمومنین علیہ‌السلام کے زائرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ عراق میں ۱۱ ربیع الثانی کو امام حسن عسکری علیہ‌السلام کی ولادت کا دن منایا جاتا ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے