اس موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں خوشی اور مبارک باد کے کتبے بھی آویزاں کیے گئے۔ عراق میں ۱۱ ربیع الثانی کو امام حسن عسکری علیہالسلام کی ولادت منائی جاتی ہے۔
امام حسن عسکری علیہالسلام کی ولادت کی خوشی میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کو سجایا گیا۔