اس تصویری رپورٹ میں حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے سوگ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے خادموں کی عزاداری اور ان کے ماتمی دستے کے مناظر پیش کیے گئے ہیں۔
حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے خادمان نے پہلی روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی یوم شہادت پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے جوار میں عزاداری کی۔