اس تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے روشن گنبد اور میناروں کے ایسے مناظر پیش کیے گئے ہیں، جن میں ابر آلود آسمان اور چاندنی کا حسین امتزاج نمایاں ہے۔

حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے روشن گنبد اور بلند میناروں کی چمک، بادلوں اور چاند کی خوبصورت جلوہ گری کے ساتھ مل کر اس مقدس مقام کو روح پرور منظر عطا کرتی ہے۔