سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے روشن گنبد

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے آسمان کے دلکش مناظر

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے روشن گنبد اور بلند میناروں کی چمک، بادلوں اور چاند کی خوبصورت جلوہ گری کے ساتھ مل کر اس مقدس مقام کو روح پرور منظر عطا کرتی ہے۔

اس تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے روشن گنبد اور میناروں کے ایسے مناظر پیش کیے گئے ہیں، جن میں ابر آلود آسمان اور چاندنی کا حسین امتزاج نمایاں ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے