عراق کے مقدس حرموں کے متولیان کے اجلاس کی میزبانی حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں۔ اس اجلاس میں حرم امامین عسکریین علیہماالسلام کی تولیت نے بھی آن لائن شرکت کی۔
اجلاس میں شریک شخصیات کا استقبال حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے متولی سید عیسیٰ الخرسان نے کیا۔ مجلسِ انتظامیہ کے ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔








