سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

سفرۂ کرامتِ علوی

شب ولادت رسول رحمت صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی مناسبت سے سفرۂ کرامتِ علوی کا اہتمام

رسولِ گرامی اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور آپ علیہ‌السلام کے گرامی قدر نواسے حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی شبِ ولادت کی مناسبت سے سفرۂ کرامتِ علوی سجایا گیا۔

صحن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں رسول اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی شبِ ولادت کے موقع پر سفرۂ کرامتِ علوی بچھایا گیا، جہاں زائرین کے لیے اطعام کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

عراق کے مذہبی تقویم کے مطابق آج رات رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی شبِ ولادت ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے