سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

علی بن ابی‌طالب علیہ‌السلام؛ بے سہارا لوگوں کی پناہ

یا امیرالمؤمنین علیہ‌السلام! میری حاجتوں کی تکمیل، میرے معاملات میں آسانی اور میرے غموں کے دور ہونے کے لیے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں میرے وسیلہ اور شفیع قرار پائیے۔

یہ تصویری رپورٹ ان عاشقانِ ولایت کی روحانی حاضری کی منظرکشی کرتی ہے جو اتوار کے روز امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی زیارت کے شوق میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام پہنچے اور اس مقدس آستانے میں حاضر ہو کر بارگاہِ مولا میں دعا، مناجات اور راز و نیاز میں مشغول ہوئے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے