سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

امام حسن عسکری علیہ‌السلام کی شب شہادت کے موقع پر سامرا کا سوگوار ماحول

امامین عسکریین (علیہماالسلام) کے حرم مقدس میں موجود زائرین نے امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت کی سالانہ مناسبت پر غم و اندوہ میں ڈوبے دلوں اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ مجالسِ عزاداری اور سوگواری میں شرکت کی۔

اس تصویری رپورٹ میں امام حسن عسکری علیہ‌السلام کی شبِ شہادت کے موقع پر زائرین کی عزاداری اور حرم مقدس امامین عسکریین (علیہماالسلام) کے پُرسوز اور غمگین ماحول کے مختلف مناظر پیش کیے گئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے