حرم مقدس اميرالمومنين علیہالسلام کے متولی نے عراقی پولیس کالج کے تقریباً ایک ہزار طلبہ کی خدمات کو سراہا، جنہوں نے ماہِ محرم اور صفر کے دوران زائرین کی خدمت اور سہولت رسانی میں اپنی کوششیں انجام دیں۔

حرم مقدس اميرالمومنين علیہالسلام کے متولی نے عراقی پولیس کالج کے طلبہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔