پہلا صفحہخبریںحرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں عراقی پولیس اکیڈمی کے طلبہ کی حاضری
پہلا صفحہخبریںحرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں عراقی پولیس اکیڈمی کے طلبہ کی حاضری
حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں عراقی پولیس اکیڈمی کے طلبہ کی حاضری
عراقی پولیس اکیڈمی کے طلبہ نے ماہِ محرم اور صفر کے دوران اپنی سکیورٹی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد حرم مقدس امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام میں حاضری دی اور بارگاہِ قدسی میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔