سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں نبیِ مکرمِ اسلام صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ‌وسلم کی شہادت پر عزاداری

اہلِ نجف اشرف کے عزادار جلوس نے شہادتِ رسولِ رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شام، مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کے حرم مقدس میں حاضر ہو کر سوگواری اور عزاداری کی۔

اس رپورٹ میں اہلِ نجف اشرف کے عزاداری کے جلوس کی حرم مقدس امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام میں شرکت اور شہادتِ پیامبرِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شام ان کی سوگواری کے مناظر کی عکاسی کی گئی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے