سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں شہادتِ خاتم النبیین صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ‌وسلم کی شامِ غریباں

حرم مقدس امیرالمومنین علی علیہ السلام کے زائرین نے رسولِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کی شام اشکِ غم اور سوزناک آہ و فغاں کے ساتھ سوگواری کی۔

یہ تصویری رپورٹ، شامِ شہادتِ پیامبرِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر زائرینِ امیرالمومنین علیہ السلام کی عزاداری کے مناظر کی عکاسی کرتی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے