سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

شب شہادت نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حرم مقدس اميرالمومنين (عليہ‌‌السلام) میں سوگوار ماحول

شب شہادتِ رسولِ اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حرم مقدس اميرالمومنين (عليہ‌‌السلام) میں زائرین نے سوگ و عزاداری کی۔

حرم مقدس اميرالمومنين (عليہ‌‌السلام) کے زائرین نے شہادتِ رسولِ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شب اپنے مولا کے ضریحِ مبارک کے گرد طواف کیا اور اس عظیم سانحے پر غم و سوگ میں ڈوبے رہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے