رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے ضریحِ امیرالمؤمنین (علیہالسلام) پر سیاہ پوش چڑھایا گیا، جس کے ساتھ ہی حرم مقدس اميرالمومنين (عليہالسلام) میں سوگ و عزا کی فضا مزید گہری ہو گئی اور زائرین نے اس عظیم مصیبت پر بارگاہِ رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔