یہ تصویری رپورٹ دعائے کمیل کی پُرفیض محفل اور حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام میں موجود زائرین کے روحانی مناظر کو پیش کرتی ہے۔
حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام میں عقیدت و تضرع سے بلند ہوتے ہاتھ اور وہ مؤمن دل جو خشوع و خضوع کے ساتھ دعائے کمیل کی تلاوت میں مصروف ہیں۔