سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نجف اشرف کے عزاداروں کا اربعین کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں پُرشکوہ ماتمی جلوس

اربعینِ امام حسین (علیہ السلام) کے موقع پر نجفِ اشرف کے عزادار کربلائے معلیٰ پہنچے، جہاں انہوں نے روضۂ مبارک حضرت امام حسین (علیہ السلام) میں عقیدت و احترام کے ساتھ عزاداری اور نوحہ خوانی کی۔

اس تصویری رپورٹ میں نجفِ اشرف کے ماتمی جلوس کی روح پرور جھلکیاں ملاحظہ کیجیے، جو اربعین کے دن کربلائے معلیٰ میں عشقِ حسینی اور اہلِ بیت (علیہم السلام) سے والہانہ وابستگی کی دل نشین تصویر پیش کرتی ہیں۔

یہ مناظر حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام کے میڈیا سینٹر کے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کیے گئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے