سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

اربعین کے ایام میں حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام کا روح پرور منظر

اربعینِ حسینی کے زائرین، حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام کی زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے بعد کربلائے مقدس کی جانب اپنے روحانی سفر کا آغاز کرتے ہیں۔

مرقدِ اميرالمومنين عليہ السلام پر حاضری کے بعد زائرین عشقِ حسین علیہ السلام کے اس عظیم سفر کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہوتے ہیں اور اربعین کی مبارک پیادہ روی میں شرکت کی غرض سے کربلائے مقدس کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے