سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام کے سیکرٹری جنرل نے اربعین کے زائرین کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا

حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام کے سیکرٹری جنرل، خادم سید عیسیٰ الخرسان نے طریقِ یا حسین پر پول نمبر ٩٦ کے قریب واقع استراحتُ المرتضیٰ علیہ السلام کا دورہ کیا، جہاں اربعینِ امام حسین علیہ السلام کے زائرین کے لیے فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران انہوں نے زائرین کے لیے کھانے کی فراہمی، رہنمائی، خدمات اور ثقافتی مراکز کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ انہوں نے زائرین کی خدمت کے لیے دن رات کام کرنے والے خدام کی محنت اور لگن کو سراہا اور ان کی مسلسل خدمات کی تعریف کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے