سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

جب سورج زائرانِ اربعین کا استقبال کرتا ہے

طلوعِ آفتاب کے ساتھ ہی زائرانِ امام حسین (علیہ السلام) عشق، ایمان اور عزم سے سرشار دلوں کے ساتھ کربلا کی جانب اپنے مقدس سفر کا آغاز کرتے ہیں۔

 

ملاحظہ فرمائیں طلوعِ آفتاب کے دلکش مناظر میں کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کرتے زائرانِ اربعین کی روح پرور جھلکیاں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے