سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

علمِ حسینی کے سائے میں عشق بھرا سفر

زائرینِ امام حسین علیہ السلام اپنے کندھوں پر پرچمِ حسینی اور دلوں میں محبتِ اہلِ بیت علیہم السلام لیے کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ ہر قدم انہیں شہیدِ کربلا کے روضۂ اقدس کے مزید قریب کر رہا ہے، جہاں عقیدت، وفاداری اور عشقِ حسینی کی لازوال داستان رقم ہو رہی ہے۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے