سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نجف سے کربلا... قدم قدم عشقِ حسین علیہ السلام کے نام

ہر زائر اپنی ایک الگ داستان، اپنی دعاؤں اور اپنے دل کی آرزوؤں کے ساتھ اربعین کے پیدل سفر پر گامزن ہے۔ مرد ہوں یا خواتین، بزرگ ہوں یا نوجوان، سب ایک ہی منزل یعنی حرمِ سیدالشہداء علیہ السلام کی جانب رواں دواں ہیں۔

اس تصویری مجموعے میں اربعین کے پیدل سفر کی دل نشین جھلکیاں دیکھیے، جہاں ہر قدم عشقِ حسین علیہ السلام اور عقیدت کی لازوال داستان سناتا ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے