سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

اربعین کے زائرین کی پُرخلوص مہمان نوازی

اربعین کے پیدل سفر کے راستوں پر سجے خدمت و ایثار کے دسترخوان، موکب داروں کی اہلِ بیت علیہم السلام سے عقیدت اور زائرانِ حسینی سے بے لوث محبت کی دل نشین تصویر پیش کرتے ہیں، جسے حرمِ مقدسِ امیرالمومنین علیہ السلام کے میڈیا نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔

 

اس تصویری رپورٹ میں موکب داروں کی جانب سے زائرانِ امام حسین علیہ السلام کی پرتپاک ضیافت اور خدمت کے دل آویز مناظر ملاحظہ کیجیے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے