تپتے ہوئے صحرا سے گزرتے یہ عاشقانِ حسین علیہ السلام اپنے عشق و وفا کی لازوال داستان رقم کر رہے ہیں۔ حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے شعبۂ میڈیا کی آنکھ سے اس روح پرور اور ایمان افروز سفر کے دل نشین مناظر ملاحظہ کیجیے۔

زائرین، محبت، وفاداری اور عقیدت کے جذبوں سے سرشار، سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کے روضۂ اقدس کی جانب گامزن ہیں۔