علمِ بے پایاں اور وسیع دانش
الأمالی، شیخ صدوق، ص۵۵
محبوبِ خدا
الأمالی، شیخ مفید، ج ۱، ص ۱۲۴
رسولِ خدا صلیاللہعلیهوآلہ کے حواری
رجال الکشی، ج ۱ ، ص ۹
ان سات ہستیوں میں سے جن کے لیے زمین خلق کی گئی
الخصال، شیخ صدوق، ج ۲، ص۳۶۰
ایمان کے بلند ترین مراتب پر فائز
بحارالأنوار، علامہ مجلسی، ج ۲۲، ص ۳۹۱
خاندانِ وحی سے نسبت
الاحتجاج، شیخ طبرسی، ج ۱، ص ۲۵۹
رسولِ خدا صلیاللہعلیهوآلہ سے اٹوٹ رشتہ
الإختصاص، شیخ مفید، ج ۱ ، ص ۲۲۱
اِن سے دشمنی، رسولِ خدا صلیاللہعلیهوآلہ سے دشمنی ہے
الإختصاص، شیخ مفید، ج ۱، ص ۲۲۱
جنت ان کے دیدار کی مشتاق
مناقب أمیرالمؤمنین، ج ۱ ، ص ۲۴۱
گزشتہ اور آئندہ علوم سے آگاہی رکھنے والے
الأمالی، شیخ صدوق، ج ۱، ص ۲۵۲
سلمان فارسی نہیں،بلکہ سلمان محمدی
الأمالی، شیخ طوسی، ج ۱، ص ۱۳۳
اپنی خواہش پر مولا کی رضا کو مقدم رکھنے والے
الأمالی، شیخ طوسی، ج ۱، ص ۱۳۳
مالداروں پر فقیروں کو ترجیح دینے والے
الأمالی، شیخ طوسی، ج ۱ ، ص۱۳۳
علم سے بے پناہ محبت کرنے والے
الأمالی، شیخ طوسی، ج ۱ ، ص ۱۳۳
پاکیزہ ایمان رکھنے والے
الأمالی، شیخ طوسی، ج ۱ ، ص ۱۳۳
اسرارِ الٰہی کے راوی
علل الشرائع، شیخ صدوق، ج ۱، ص ۱۸۳