اس تصویری رپورٹ میں آپ حرمِ مقدسِ امیرالمؤمنین علیہ السلام میں کریمِ اہلِ بیت، امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یومِ شہادت کے سلسلے میں علمِ عزا بلند کرنے کی روح پرور تقریب کے دل نشین مناظر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ نجفِ اشرف میں ۷ صفر کو حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے یومِ شہادت کے طور پر منایا جاتا ہے۔





