سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

قرآن میں نور سے مراد امیرالمومنین

وہ میں ہوں جس کے ذکر کو فراموش کیا گیا

بے شک امیر‌المومنین علیہ‌السلام اپنے خطبے میں فرماتے تھے:… وہ یاد دہانی (ذکر) جو بھلا دی گئی اور جسے لوگوں نے کھو دیا، وہ میں ہوں، اور وہ راستہ جس سے (لوگ) پلٹ گئے، وہ میرا راستہ ہے۔

سورہ تکویر آیت نمبر ۲۷: امیرالمومنین علیہ‌السلام اور ذکر

اللہ تعالیٰ سورہ تکویر کی آیت ۲۷ میں ارشاد فرماتا ہے:

«إِنْ هُوَ إِلاَّ ذِكْرٌ لِلْعالَمينَ »یہ قرآن دنیا والوں کے لیے بس ایک نصیحت (یاد دہانی) ہے۔

امام باقر علیہ‌السلام فرماتے ہیں:

إِنْ هُوَ إِلَّا ذِکْرٌ لِلْعالَمِینَ سے مراد امیر‌المومنین علی علیہ‌السلام ہیں۔[۱]

جابر بن یزید روایت کرتے ہیں:

میں امام باقر علیہ‌السلام کی خدمت میں حاضر ہوا۔

آپ علیہ‌السلام نے فرمایا: بے شک امیر‌المومنین علیہ‌السلام  اپنے خطبے میں فرماتے تھے:… وہ یاد دہانی (ذکر) جو بھلا دی گئی اور جسے لوگوں نے کھو دیا، وہ میں ہوں، اور وہ راستہ جس سے (لوگ) پلٹ گئے، وہ میرا راستہ ہے۔[۲]

مآخذ
[۱] تفسیر اهل‌بیت (علیهم‌السلام) ج۱۷، ص۴۱۸/ الکافی، ج۸، ص۲۸۷/ بحرالعرفان، ج۱۱، ص۷۴
[۲] تفسیر اهل‌بیت (علیهم‌السلام) ج۱۷، ص۴۱۸/ الکافی، ج۸، ص۲۸/ بحرالعرفان، ج۱۱، ص۷۴

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے