سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

 اللہ کی خاص ہدایت کس کے لئے ہے؟

وَ الَّذِینَ جاهَدُوا فِینا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنا" کے بارے میں فرمایا: "یہ آیت آل محمد صلی‌اللہ‌علیہ‌و‌آلہ  اور ان کے پیروکاروں کے بارے میں ہے۔

خداوند سورہ عنکبوت کی آیت ۶۹ میں فرماتا ہے:

"وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ

"اور جو لوگ ہماری خاطر (ہماری راہ میں) جہاد کرتے ہیں، ہم ضرور انہیں اپنے راستوں کی ہدایت کریں گے،اور بے شک اللہ نیکوکاروں کے ساتھ ہے۔”

امام باقر علیہ‌السلام:

آپ نے آیہ "وَ الَّذِینَ جاهَدُوا فِینا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنا” کے بارے میں فرمایا: "یہ آیت آل محمد صلی‌اللہ‌علیہ‌و‌آلہ  اور ان کے پیروکاروں کے بارے میں ہے۔ "[۱]

آپ نے یہ بھی فرمایا: "وَ الَّذِینَ جاهَدُوا فِینا لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنا وَ إِنَّ اللهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِینَ؛ ہمارے (اہل بیت) کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔”[۲]

امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام :

"وَ إِنَّ اللهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِینَ؛میں، وہ محسن (نیکوکار) میں ہوں۔ "[۳]

مآخذ
[۱] تفسیر اهل‌بیت (علیهم‌السلام) ج۱۱، ص۴۲۸ اور بحارالانوار، ج۲۴، ص۱۴۳/ بحار الانوار، ج۶۵، ص۱۲/ المناقب، ج۴، ص۲۸۳/ نورالثقلین
[۲] تفسیر اهل‌بیت (علیهم‌السلام) ج۱۱، ص۴۲۸ اور بحارالانوار، ج۲۴، ص۱۵۰/ الاختصاص، ص۱۲۷/ تأویل الآیات الظاهرهْ، ص۴۲۴/ فرات الکوفی، ص۳۲۰/ شواهد التنزیل، ج۱، ص۵۶۹
[۳] تفسیر اهل‌بیت (علیهم‌السلام) ج۱۱، ص۴۲۸ اور بحارالانوار، ج۲۴، ص۱۹۰/ تأویل الآیات الظاهرهْ، ص۴۲۴

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے