موجود تصاویر، حرمِ مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں اتوار کے روز کی مخصوص زیارت کے دوران امیرالمونین علیہالسلام کے عاشقوں اور زائرین کی حاضری کے مناظر پیش کرتی ہیں۔

ہمارا دل آپ کے منور روضے کے دیدار کے شوق میں ہر اتوار سفر کا ارادہ کرتا ہے، قدم آپ کے حرم کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ نور اور سکون کے ساحل تک پہنچ سکیں، یا علی۔۔۔