اس تصویری رپورٹ میں شہادتِ امام سجاد (علیہالسلام) کی شب، حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں محبانِ اہلِ بیت (علیہم السلام) کی عزاداری اور سوگواری کے چند ایمان افروز مناظر پیش کیے جا رہے ہیں۔
امام زین العابدین حضرت امام سجاد (علیہالسلام) کے یومِ شہادت کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں زائرین نے مجالسِ عزا برپا کیں اور نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ پرسہ و سوگواری میں شرکت کی۔