سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں ایران کے رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ اور تشییع کی فضائی تصاویر

آیت اللہ سید محمد تقی حکیم نے علماءِ کرام، دینی شخصیات اور عوام الناس کی کثیر تعداد کی موجودگی میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے صحنِ مقدس میں ایران کے رہبرِ شہید، حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای کے جسدِ خاکی کی نمازِ جنازہ ادا کی۔

زیرِ نظر تصاویر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں ایران کے رہبرِ شہید کے جسدِ خاکی کی تشییع اور نمازِ جنازہ کے روح پرور مناظر پیش کرتی ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے