سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

راجفہ؛ لرزا دینے والی ہستی یعنی حسین علیه‌السلام

 يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ (نازعات ۶)
جس دن سخت ہلا دینے والی چیز (پہلا صور) زمین کو زور سے ہلا دے گی۔
فرمانِ امامِ صادق علیہ‌السلام ہے:اس آیت میں ‘راجفہ’ سے مراد حسین بن علی علیہ‌السلام ہیں۔
تفسير فرات الکوفي, فرات بن ابراهیم کوفی, ج ۱, ص ۵۳۷

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے