عیون اخبار الرضا، جلد ۱، صفحہ ۳۲۹
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ اہلِبیت علیہمالسلام کے مصائب پر گریہ کا اجر
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ اہلِبیت علیہمالسلام کے مصائب پر گریہ کا اجر
جو شخص دنیا میں اہلِ بیت علیہمالسلام کے مصائب پر آنسو بہاتا ہے، اسے یہ عظیم صلہ عطا کیا جائے گا کہ وہ قیامت کے دن اہلِ بیت علیہمالسلام کے ہم درجے ہو جائے گا، اور اُس دن جب ہر آنکھ اشکبار ہوگی، وہ اہلِ بیت علیہم السلام کے ساتھ دیدار اور قربت کی نعمت سے سرفراز ہوگا۔
عیون اخبار الرضا، جلد ۱، صفحہ ۳۲۹